چئیرمین پی ٹی آئی نے اپنے حامیوں کو فوجی تنصیبات پرحملوں کیلیے اکسایا، وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ چئیرمین پی ٹی آئی نے اپنے حامیوں کو فوجی تنصیبات پر حملوں کے لیے اکسایا۔وزیراعظم شہباز شریف نے ٹوئٹر پر بیان میں کہا کہ چئیرمین تحریک انصاف کتنی آسانی سے یہ بھول گئے کہ وہ ایک سال تک اپنے حامیوں کو تشدد پر اکساتے رہے۔ انہوں […]