چمکی ذرا سی دھوپ تو سائے مےں آ گئے
منظر دلخراش اور مےدان جنگ کا غماز تھا ۔قانون کو کھلونا بنانے کے مناظر ٹی وی چےنلز پرپوری قوم دےکھ رہی تھی ۔لاہور زمان پارک مےں محصور عمران خان کی حفاظت پر مامور تحرےک انصاف اور پولےس مےں 24گھنٹوں سے زےادہ کا تصادم ،آنسو گےس ،پتھراﺅ نے لاہور کی مال روڈ سڑک کو اجاڑ کر […]