کالم

گراز میں چند دن ۔۔۔!

ہم ایک سماجی تنظیم کی خصوصی دعوت پر کانفرنس اور ورکشاپ کیلئے گراز گئے۔ گراز آسٹریا کے دارالحکومت ویانا سے تقریبا ً200 کلومیٹر جنوب میں واقع ہے اور یہ آسٹریا کا دوسرا بڑا شہر ہے۔ ویانا سے نکلتے ہی پہاڑی راستہ بے حد دلکش محسوس ہوتا ہے،الپس کے پہاڑوں کے شاندار مناظر اپنی طرف کھینچ […]

Read More