چوہدری شجاعت ق لیگ کے بلامقابلہ صدر منتخب
پاکستان مسلم لیگ (ق)کے انٹرا پارٹی انتخابات میں سابق وزیراعظم چوہدری شجاعت حسین بلامقابلہ صدر منتخب ہوگئے۔اسلام آباد سے جاری اعلامیے کے مطابق ق لیگ نے طارق حسن کو پارٹی کا بلامقابلہ سیکریٹری جنرل اور چوہدری سالک حسین کو سینئر نائب صدر منتخب کیا ہے۔ ق لیگ کے انٹراپارٹی الیکشن میں چوہدری شافع حسین کو […]