آرٹیکل 63اے تشریح:ایسا لگتا ہے آرٹیکل 63 اے کا فیصلہ تحریک عدم اعتماد کو غیر موثر بنانے کیلئے تھا، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
اسلام آباد: چیف جسٹس قاضی فائز عیسی کی سربراہی میں جسٹس امین الدین، جسٹس مظہر عالم، جسٹس جمال مندوخیل اور جسٹس نعیم افغان پر مشتمل 5 رکنی لارجر بینچ نے آرٹیکل63 اے کی تشریح سے متعلق نظرثانی اپیلوں پر سماعت کی۔جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا کہ جسٹس منیب اختر کو کل سماعت کے بعد […]