پاکستان خاص خبریں

ہم نے کسی سیاسی جماعت یا حکومت کے مفاد کو نہیں، آئین کو دیکھنا ہے، چیف جسٹس

سپریم کورٹ آف پاکستان میں سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق کیس کی براہ راست سماعت جاری ہے ۔چیف جسٹس قاضی فائز عیسی کی سربراہی میں 13رکنی فل کورٹ سماعت کررہا ہے، عدالت عظمی میں سنی اتحاد کونسل کے وکیل فیصل صدیقی کی جانب سے دلائل جاری ہیں ۔سنی اتحاد کونسل کے وکیل […]

Read More
پاکستان خاص خبریں

نیب ترامیم کالعدم کیس ، آرڈیننس لانے ہیں تو پھر پارلیمنٹ بند کردیں ، چیف جسٹس

سپریم کورٹ نے نیب ترامیم کے خلاف درخواستوں پر سماعت غیر معینہ مدت کے لیے ملتوی کردی۔ سماعت کے دوران چیف جسٹس قاضی فائز عیسی نے ریمارکس دیئے کہ آرڈیننس لانا ہے تو پارلیمنٹ کو بند کر دیں۔چیف جسٹس قاضی فائز عیسی کی سربراہی میں 5 رکنی لارجر بینچ نے نیب ترامیم کو کالعدم قرار […]

Read More
پاکستان خاص خبریں

فیض آباد دھرنا فیصلے پر عمل درآمد کرلیا جاتا تو 9 مئی کے واقعات نہ ہوتے ، چیف جسٹس

چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسی نے فیض آباد دھرنا کمیشن کی رپورٹ پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ فیض آباد دھرنا فیصلے پر عمل ہوتا تو 9 مئی کے واقعات رونما نہ ہوتے۔فیض آباد دھرنا کیس کی سماعت چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں سپریم کورٹ کا 3 رکنی بینچ کر رہا […]

Read More
پاکستان خاص خبریں

ملک میں بہت زیادہ تقسیم ، عدالت کی آزادی یقینی بنائینگے ، چیف جسٹس

اسلام آباد ہائی کورٹ کے 6 ججز کے خط کے معاملے پر ازخود نوٹس کیس کی سماعت سپریم کورٹ میں جاری ہے۔ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں جسٹس سید منصور علی شاہ، جسٹس جمال خان مندوخیل، جسٹس اطہر من اللہ، جسٹس مسرت ہلالی۔ اور جسٹس نعیم اختر افغان پر مشتمل بنچ کیس […]

Read More
پاکستان خاص خبریں

سرکاری ادارے ملازمین کو پال رہے ، ان کو بٹھا کر تنخواہیں دی جارہی ہیں ، چیف جسٹس

سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے ریمارکس دیئے کہ سرکاری ادارے ملازمین کی پرورش کررہے ہیں، انہیں تنخواہیں دی جارہی ہیں۔ سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں حیدرآباد ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے کنٹریکٹ ملازمین کی برطرفی کے خلاف درخواست کی سماعت جسٹس نعیم اختر افغان پر مشتمل […]

Read More
پاکستان

عدالتوں میں ججز کی خالی آسامیوں پر تقرری ترجیح ہے ، چیف جسٹس

چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ اور ہائی کورٹس میں ججز کی خالی آسامیوں کو پر کرنا اولین ترجیح ہے۔ سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں سپریم کورٹ بار سے خطاب کرتے ہوئے چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا کہ خواہش سپریم کورٹ ہے۔ ایک بار مکمل […]

Read More
پاکستان خاص خبریں

پاکستان میں صحافیوں ، میڈیا کیساتھ جو ہوا اس پر کتابیں لکھی جاسکتی ہیں ِ ، چیف جسٹس

سپریم کورٹ میں ایف آئی اے کی جانب سے صحافیوں کو جاری نوٹسز سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس پاکستان نے ریمارکس دیئے کہ پاکستان میں میڈیا اور صحافیوں کے ساتھ کیا ہوا اس پر کتابیں لکھی جا سکتی ہیں۔ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ ان کی سربراہی میں 3 رکنی بنچ […]

Read More
پاکستان خاص خبریں

نااہلی کیس، آئین بنانے والے عقلمند لوگ تھے، ایک آمر نے ترامیم کی، چیف جسٹس

سپریم کورٹ میں سیاستدانوں کی تاحیات نااہلی کی مدت کے تعین سے متعلق کیس کی براہ راست سماعت نماز جمعہ کے وقفے کے بعد دوبارہ شروع ہوگئی۔چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 7 رکنی بینچ کیس کی سماعت کر رہا ہے جب کہ جسٹس منصور علی شاہ، جسٹس یحییٰ آفریدی، جسٹس امین الدین […]

Read More
پاکستان خاص خبریں

تاحیات نااہلی کیس: انتخابات پر انفرادی نہیں آئینی تشریح سے متعلق کیس سنیں گے، چیف جسٹس پاکستان

سپریم کورٹ آف پاکستان میں آرٹیکل 62 ون ایف کی تشریح کیس کی سماعت شروع ہوگئی۔چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 7 رکنی بینچ کیس کی سماعت کر رہا ہے۔لارجر بینچ میں جسٹس منصور علی شاہ، جسٹس یحییٰ آفریدی، جسٹس امین الدین خان، جسٹس جمال مندوخیل، جسٹس محمد علی مظہر اور جسٹس […]

Read More
خاص خبریں

چیف جسٹس کی کردارکشی مہم میں ایک سیاسی جماعت کے سوشل میڈیااکاؤنٹس ملوث نکلے

اسلام آباد: چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سوشل میڈیا پر حالیہ کردار کشی مہم میں سیاسی جماعت سے جڑے اکاؤنٹس ملوث نکلے۔ سوشل میڈیا پر سپریم کورٹ کے چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اور عدالت عظمیٰ کے دیگر ججوں کی حالیہ کردار کشی کی مہم کے پس پردہ سیاسی جماعت سے جڑے سوشل میڈیا […]

Read More