پٹرول سستا ،چینی ایکسپورٹ کیوں
شہباز شریف کو حکومت سنبھالنے کے بعد مختلف قسم کے مسائل کا سامنا ہیے ابتدا میں ہی گندم کی امپورٹ کا سکینڈل سامنے آ گیا تحقیقات ہوئیں بڑے افسران کو معطل کیا گیا پرائیویٹ سیکٹر نے لمبا مال کمایا کسان رل گیا کسانوں کی ہڑتالوں لونگ مارچوں سے نپٹا گیا۔ گندم کی کاشت کاروں سے […]