پاکستانی اور چینی کمپنیاں ملک میں جلد سولر ای بائیکس لانے والی ہیں
چینی اور پاکستانی کمپنیاں پاکستان میں ماحول دوست سولر ای بائک متعارف کرانے کے لیے ابتدائی تعاون کے معاہدے پر پہنچ گئی ہیں۔بزنس ریکارڈر کی رپورٹ کے مطابق پاکستان میں الیکٹرک اسکوٹر برانڈ روڈ کنگ اور شمسی توانائی سے چلنے والے سکوٹرز میں مہارت رکھنے والا چین میں قائم ایک اسٹارٹ اپ AGAO سولر موبلٹی […]