معیشت و تجارت

چین کیجانب سے پاکستان کا 2 ارب30 کروڑ ڈالر کا قرض رول اوور کئے جانے کا امکان

اسلام آباد: چین کی جانب سے آئندہ ماہ پاکستان کا 2 ارب 30 کروڑ ڈالر کا قرضہ رول اوور کئے جانے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق پاکستان نے جون تک کی تمام ادائیگیوں کے انتظامات مکمل کرلیے ہیں جس کے باعظ ملک کو ڈیفالٹ کا کوئی خطرہ نہیں ہے۔ ذرائع وزارت خزانہ کا کہنا […]

Read More