ڈالر انٹر بینک میں 277 روپے 80 پیسے ، اوپن مارکیٹ میں 280 روپے میں فروخت
آج کاروبار کے دوران انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر 15 پیسے اور اوپن مارکیٹ میں 12 پیسے مہنگا ہو گیا ہے۔انٹربینک میں ڈالر 15 پیسے اضافے سے 277 روپے 80 پیسے کا ہوگیا۔دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر 12 پیسے کے اضافے سے 280 روپے میں فروخت ہورہا ہے۔گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر انٹربینک مارکیٹ […]