پاکستان معیشت و تجارت

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں تیزی کا رجحان برقرار ، ڈالربھی مہنگا

سرمایہ کاروں کے اعتماد کی بحالی کے باعث پاکستان اسٹاک مارکیٹ ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر ہے۔ کاروباری ہفتے کے دوسرے روز اسٹاک مارکیٹ میں تیزی دیکھی گئی، 100 انڈیکس 405 پوائنٹس اضافے سے 71 ہزار 839 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا۔ تجارت کر رہا ہے.یاد رہے کہ گزشتہ کاروباری دن کے […]

Read More