پاکستان جرائم

سکھر ، ڈاکوئوں کے دو گروپوں میں مسلح تصادم ، 7 ڈاکو ہلاک

سکھر کے باگڑجی کچے کے علاقے میں ڈاکووں کے دو گروپوں میں زمین کے تنازع پر مسلح تصادم میں 7 ڈاکو ہلاک ہوگئے۔ذرائع کے مطابق علاقہ کئی گھنٹوں تک میدان جنگ بنا رہا۔پولیس کا کہنا ہے کہ ہلاک ڈاکو قتل، ڈکیتیوں اور پولیس مقابلوں کے مقدمات میں مطلوب تھے۔

Read More
پاکستان جرائم

گھوٹکی ، پولیس چوکی پر ڈاکوئوں کا حملہ ، 2 اہلکار جاں بحق

سندھ کے ضلع گھوٹکی میں آندل سندرانی کے حفاظتی بند پر قائم پولیس چوکی پر ڈاکووں کے حملے میں 2 پولیس اہلکار جاں بحق ہوگئے۔ایس ایس پی گھوٹکی سمیر نور کا کہنا ہے شر گینگ کے درجن سے زائد ڈاکوں نے جدید اسلحے اور راکٹ لانچر سے تھانہ آندل سندرانی کی حدود میں واقع حفاظتی […]

Read More
پاکستان جرائم

ڈاکوئوں کا کچے کے علاقے میں قائم پولیس چیک پوسٹ پر حملہ ، 2 اہلکار شہید

ڈاکوں نے کچے کے علاقے میں قائم پولیس چیک پوسٹ ددڑ پر حملہ کردیا، ڈاکوں کی فائرنگ سے 2 اہلکار شہید جبکہ ایک ڈاکو ماراگیا۔تفصیلات کے مطابق 20 سے زائد ڈاکوں نے پولیس چیک پوسٹ پر حملہ کیا، ڈاکوں کی فائرنگ سے 2 اہلکار موقع پر شہید جبکہ 2 زخمی ہوئے، ڈاکو فائرنگ کرتے ہوئے […]

Read More