ڈاکٹر ذاکر نائیک پاکستان پہنچ گئے
معروف اسلامی سکالر اور مبلغ ڈاکٹر ذاکر نائیک اسلام آباد پہنچ گئے۔پرائم منسٹر یوتھ پروگرام کے چیئرمین رانا مشہود اور ایڈیشنل سیکرٹری وزارت مذہبی امور عطا الرحمان نے ان کا استقبال کیا۔ڈاکٹر ذاکر نائیک اسلام آباد، کراچی اور لاہور میں عوامی اجتماعات سے خطاب کریں گے۔پاکستان میں قیام کے دوران وہ اعلی سرکاری حکام سے […]