پاکستان

میں خود تنخواہ نہیں لیتا، 70 لوگوں کی کابینہ کا دفاع نہیں کروں گا، مفتاح

وفاقی وزیر خزانہ ڈاکٹر مفتاح اسماعیل نے بیان دیا ہےکہ میں70لوگوں کی کابینہ کا دفاع نہیں کروں گا لیکن میں آپ کو یہ کہہ سکتا ہوں کہ میں حکومت سےتنخواہ نہیں لیتا ہوں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر خزانہ ڈاکٹر مفتاح اسماعیل نے بیان دیا ہےکہ مجھے مکمل یقین ہے کہ پاکستان ڈیفالٹ نہیں ہوگا […]

Read More