آئندہ عام انتخابات ڈیجیٹل مردم شماری پر ہی ہوں گے،احسن اقبال
اسلام آباد:وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ عمران خان کو طاقت کے مراکز عدلیہ اور اسٹیبلشمنٹ نے بھرپور سپورٹ کیا مگر اپنی نااہلی کے سبب وہ حکومت نہیں چلا سکے۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے احسن اقبال نے کہا کہ ہم آہ بھی کرتے ہیں تو توہین عدالت کی کارروائی شروع […]