ڈیرہ اسماعیل خان ، نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 2 کسٹم اہلکار شہید ، 4 زخمی
ڈیرہ اسماعیل خان میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 2 کسٹم اہلکار شہید اور 4 زخمی ہوگئے۔ پولیس حکام کے مطابق کسٹم اہلکاروں پر فائرنگ کا واقعہ یارک ٹول پلازہ کے قریب پیش آیا۔انہوں نے کہا کہ ناکے کے مقام پر نامعلوم حملہ آوروں نے گاڑی میں بیٹھے کسٹم اہلکاروں پر فائرنگ کی اور فرار […]
