معیشت و تجارت

سٹیٹ بینک سمیت5بڑے بینک ڈیری فارمرز کوقرضے دینگے

کراچی:سٹیٹ بینک سمیت دیگر 5بڑے بینکوں نے ڈیری فارمز کو آسان شرائط پر قرضے فراہم کرنے پر آمدگی ظاہر کی ہے۔گزشتہ روز بھینس کالوجی میں ایک بینک کے تعاون سے ڈیری فارمرز کے لئے ڈیری اور کیٹل فارمنگ سے متعلق آگاہی سیشن کا اہتمام کیا۔اس موقع پر رضوان خلیل شمسی،محکمہ لائیو سٹاک،پارٹنر بینکوں کے نمائندے […]

Read More