پاکستان جرائم

ڈی آئی خان ، بس اور ٹرالر میں تصادم ،2 افراد جاں بحق ،17 زخمی

ڈی آئی خان میں بس اور ٹرالر میں تصادم سے 2 افراد جاں بحق اور 17 زخمی ہوگئے۔ریسکیو 1122 کے مطابق خیبرپختونخوا کے ضلع ڈی آئی خان میں بنوں روڈ پر بس میں سوار تمام مسافر پارا چنار سے براستہ بلوچستان ایران و عراق کی جانب روانہ تھے کہ مخالف سمت سے آنے والے ٹرالر […]

Read More
خاص خبریں

ڈی آئی خان میں پولیس وین پر دستی بم حملہ،4 اہلکار شہید ، تین زخمی

ڈی آئی خان میں پولیس وین پر دستی بم حملہ،4 اہلکار شہید ، تین زخمی ۔تفصیلات کے مطابق ڈیرہ اسماعیل خان میں پولیس وین پر دستی بم حملے کے نتیجے میں 4 پولیس اہلکار شہید اور 3 اہلکار زخمی ہوگئے۔تحصیل کلاچی کے علاقے گرہ اسلم میں پولیس وین پر دستی بم سے حملہ کیا گیا۔پولیس […]

Read More
پاکستان

ڈی آئی خان حملے میں شہید اہلکاروں کی نماز جنازہ ادا

دہشت گردوں کے حملے میں شہید پولیس اہلکاروں کی نماز جنازہ ڈیرہ اسماعیل خان میں ادا کر دی گئی۔نماز جنازہ میں نگران وزیراعلیٰ، اعلیٰ سول و عسکری حکام نے شرکت کی۔ واقعے کا مقدمہ انسداد دہشت گردی کی دفعات کے تحت سی ٹی ڈی تھانے میں درج کر لیا گیا ہے۔ایف آئی آر کے مطابق […]

Read More
پاکستان خاص خبریں

ڈی آئی خان میں تھانے پر حملہ ، 10 اہلکار شہید

ڈیرہ اسماعیل خان میں پولیس اسٹیشن پر حملے کے نتیجے میں 10 پولیس اہلکار شہید اور 6 زخمی ہوگئے۔نامعلوم ملزمان نے رات گئے تحصیل درابن کے علاقے میں تھانے پر حملہ کیا۔پولیس کے مطابق رات 3 بجے دہشتگردوں نے بھاری ہتھیاروں سے تھانے پر حملہ کیا، زخمیوں کو ڈی ایچ کیو اسپتال منتقل کردیا گیا […]

Read More