ازبکستان کے صدرکاکامیاب دورہ پاکستان !
پاکستان اورازبکستان کے تعلقات دہائیوں پر محیط ہیں جہاں دونوں ممالک نے ایک دوسرے کے موقف کوہرعالمی پلیٹ فارم پر سراہاوہیں ازبکستان مسئلہ کشمیر کے حوالے سے پاکستان کے موقف کی بھرپوراورکھل کرحمایت کرتا ہے۔دونوں ممالک کے مابین باہمی افہام و تفہیم، اسلامی بھائی چارے اور ایک دوسرے کے لیے خیر سگالی پر مبنی دیرینہ […]
