پولیس نے کچے کے ڈاکوئوں کے ہاتھوں یرغمال کانسٹیبل کو رہا کرالیا
پولیس ترجمان نے کانسٹیبل احمد نواز کی بازیابی کی باضابطہ تصدیق کردی۔ذرائع کے مطابق پولیس اور ڈاکوں کے درمیان مبینہ ڈیل پر اہلکار کو رہائی ملی، مغوی اہلکار کے بدلے قتل کے مجرم جبار لولائی کو جیل سے رہا کیا گیا، جبار نے دو سال قبل نواز آباد کے قریب مہر شیخ کو قتل کیا […]