کبل دھماکا، سراج الحق نے حکومتی مؤقف مسترد کردیا
امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کبل دھماکے پر حکومتی مؤقف مسترد کردیا۔لاہور سے جاری بیان میں سراج الحق نے کہا کہ کبل سی ٹی ڈی تھانہ دھماکے کی جوڈیشل انکوائری کی جائے۔انہوں نے کہا کہ خطے میں 20 سال سے خون کی ہولی کھیلی جا رہی ہے، پوچھتا ہوں خطے کے عوام کو […]