وقت کے پرندے کب اُڑ گئے
بچپن کے وہ دن، جب دنیا وسیع، پُرسکون اور امیدوں سے لبریز محسوس ہوتی تھی، آج بھی یادوں کے دریچوں میں روشن ہیں۔ اُن ایّام میں اتوار ایک ایسی خوشی کا پیامبر ہوتا تھا جس کا انتظار پورے ہفتے شدتِ اشتیاق سے کیا جاتا۔ گویا وہ ہفتے بھر کی محنت اور معمولات کے بعد مسرت […]
