کراچی کا آنکھوں دیکھا حال
کراچی میں 1984سے 1991تک تقریبا ًسات سال میں نے ایک بھرپور زندگی گزاری۔ اسی دوران میں نے اپنی تعلیم مکمل کی، ملازمت کی اور شوبز کی دنیا سے منسلک ہوا۔ یہ پرآشوب ہنگاموں اور لسانی قتل و غارت گری کا زمانہ تھا، لیکن اس کے باوجود میرے لئے کراچی کی محبت وسحرانگیزی اور زندگی کی […]
