نہ نکلتے تو کسی روز نکالے جاتے
سابق آئی ایس آئی چیف کی گرفتاری کے بعد تبصروں، تجزیوں اور خبروں کا ایسا سلسلہ جاری ہے کہ ڈر ہے کہیں تجزیہ نگار، قافیہ شناس یو ٹیوبرز اور دانشوران قوم 1947 کے بعد کے تمام واقعات کا ذمہ دار ہی انہیں نہ ٹہرا دیں. باوجود اس کے کہ ان کی غالب اکثریت انہی کی […]