کشتی حادثہ؛ 126 لاپتا نوجوانوں کے خاندانوں کے ڈی این اے نمونے جمع
اسلام آباد: یونان کشتی حادثہ کیس میں ایف آئی اے نے 126 لاپتا نوجوانوں کے خاندانوں کے ڈی این اے سیمپلز حاصل کر لئے۔ایف آئی اے گجرات سرکل میں 52 متاثرین کے لواحقین کی جانب سے سیمپل جمع کروائے گئے۔ گجرانوالہ سرکل میں 46 متاثرہ خاندانوں کی جانب سے ڈی این اے سیمپلز دیے گئے۔کوٹلی […]