کشمیریوں پر کے حق رائے پر پابندیاں
ہیومن رائٹس واچ کی ڈپٹی ڈائریکٹر برائے جنوبی ایشیا میناکشی گنگولی کا کہنا ہے کہ بھارتی فورسز کے اہلکار جابرانہ پالیسیوں کا نفاذ جاری رکھے ہوئے ہیں جن میں بلا جواز نظربندیاں، ماورائے عدالت قتل اور انسانی حقوق کی دیگر سنگین خلاف ورزیاں شامل ہیں ۔ بھارتی حکام کا کہنا ہے کہ جموں و کشمیر […]