کشمیر میں بجلی کی بندش سے مشکلات میں اضافہ
جموں وکشمیر کو بھارتی ادارے نیشنل ہائیڈرو پاور کارپوریشن (این ایچ پی سی) سے روزانہ چھ گھنٹے کے لیے 1400 میگاواٹ اور باقی 18 گھنٹے کے لیے 1000 میگاواٹ بجلی فراہم کی جارہی ہے۔ بجلی کی لوڈ شیڈنگ میں اضافہ کے باعث عام لوگوں اور تاجر برادری کو درپیش مشکلات میں اضافہ ہوگیا ہے۔ بحران […]