اگر کشیدگی کم کرنی ہے تو بانی پی ٹی آئی اپنا منہ بند رکھیں ، خواجہ آصف
وزیر دفاع خواجہ آصف نے پی ٹی آئی کے بانیوں کو مفت مشورہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر تحریک انصاف تنا کم کرنا چاہتی ہے تو پی ٹی آئی بانی اپنا منہ بند رکھیں۔ وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا کہ مجیب الرحمان سے متعلق ٹویٹ واپس لینے کی کوشش کی جا رہی ہے، […]