کے پی حکومت کا جوڈیشل کمیشن کیلئے عدالت جانا اپنے جرائم کا اعتراف کرنے کے مترادف ہے ، عظمیٰ بخاری
وزیرِ اطلاعات پنجاب عظمی بخاری نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا حکومت کا جوڈیشل کمیشن کے لیے عدالت جانا اپنے جرائم کا اعتراف کرنے کے مترادف ہے۔ایک بیان میں عظمی بخاری نے کہا کہ 9 مئی کی ناکام بغاوت کی درجنوں ویڈیوز، تصویریں اور آڈیوز بطور ثبوت موجود ہیں۔انہوں نے کہا کہ جوڈیشل کمیشن ہمیشہ پوشیدہ […]