انٹرٹینمنٹ

بہروز سبزواری کی سابقہ بہو سائرہ یوسف کے بارے میں کی گئی گفتگو وائرل

سینئر اداکار بہروز سبزواری کی سابقہ بہو سائرہ یوسف کے بارے میں کی گئی گفتگو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ بہروز سبزواری کے بقول سائرہ آج بھی میری بیٹی ہے، اگرچہ سائرہ اور شہروز کا نباہ نہیں ہو سکا، مگر یہ […]

Read More