گلگت بلتستان کیلئے تاریخی ریلیف کااعلان!
قارئین کرام!وفاق پورے پاکستان کا نہ صرف مرکز ہے بلکہ وفاق کے زیر سایہ تمام صوبے یکجاں بھی ہیں ۔سابق وزیر اعظم اور صدر مسلم لیگ (ن)میاں محمد نوازشریف نے جب 2013ءمیں بطور وزیر اعظم منصب سنبھالا تھا توانہوں نے ایک نئی جہت اور یکجہتی کی مثال قائم کی تھی کہ پورے پاکستان میں صوبوں […]