گلگت بلتستان: 2 سالہ بچے میں پولیو وائرس کی تصدیق
گلگت بلتستان کے ضلع تانگیر کے گاں گبر کے 2 سال کے بچے میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔سیکریٹری صحت کا کہنا ہے کہ محکمہ صحت نے فوری طور پر ہنگامی اقدامات شروع کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔انہوں نے بتایا ہے کہ گلگت بلتستان میں 7 سال بعد پولیو کا پہلا کیس سامنے […]