پاکستان

گیلانی سمیت 28 سینیٹرز نے اثاثوں کی تفصیل نہ دی، الیکشن کمیشن کی 15 جنوری تک کی مہلت

اسلام آباد: الیکشن کمیشن کا کہنا ہےکہ 15 جنوری تک اثاثوں کی تفصیلات جمع نہ کرانے والے سینیٹرز کی ممبرشپ معطل کر دی جائے گی۔الیکشن کمیشن کے مطابق 28 سینیٹرز نے تاحال اثاثوں کی تفصیلات جمع نہیں کرائی جن میں یوسف رضا گیلانی، مصدق ملک، شاہین خالد اور عون عباس نے اثاثوں کی تفصیلات جمع […]

Read More