بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi 26.9°C
Wednesday, 17 June 2026 | پاکستان: 2 محرم 1448

گیلانی سمیت 28 سینیٹرز نے اثاثوں کی تفصیل نہ دی، الیکشن کمیشن کی 15 جنوری تک کی مہلت

Tuesday, 2 January, 2024

اسلام آباد: الیکشن کمیشن کا کہنا ہےکہ 15 جنوری تک اثاثوں کی تفصیلات جمع نہ کرانے والے سینیٹرز کی ممبرشپ معطل کر دی جائے گی۔الیکشن کمیشن کے مطابق 28 سینیٹرز نے تاحال اثاثوں کی تفصیلات جمع نہیں کرائی جن میں یوسف رضا گیلانی، مصدق ملک، شاہین خالد اور عون عباس نے اثاثوں کی تفصیلات جمع نہیں کرائی۔اس کے علاوہ سیف اللہ نیازی، نزہت صادق، محمد علی شاہ جاموٹ، میاں رضا ربانی، امام الدین شوقین، فیصل سبزواری،تاج حیدر، نثار کھوڑو، خالدہ عطیب اور شوکت ترین نے تفصیلات جمع نہیں کرائی۔ لیاقت خان ترکئی، ہدایت اللہ خان، عطا الرحمان، ذیشان خانزادہ، ثانیہ نشتر، دوست محمد خان، گردیپ سنگھ، ہدایت اللہ، عبدالقادر، محمد قاسم، ثمینہ ممتاز ، سعید احمد ہاشمی اور دنیش کمار بھی اثاثوں کی تفصیلات جمع نہ کرانے والوں میں شامل ہیں۔

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *