پاکستان

عوام انصا ف کیلئے ہماری طرف دیکھتے ہیں ، چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ

چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس عامر فاروق نے کہا ہے کہ عوام انصاف کے لیے ہماری طرف دیکھتے ہیں اور غصے میں کبھی بھی صحیح فیصلہ نہیں ہوتا جبکہ ہمارا مقصد کسی کی دل آزاری کرنا نہیں بلکہ دوسروں کی اصلاح کرنا ہے۔جمعرات کو اسلام آباد ہائیکورٹ بار ایسویشن سے خطاب کرتے ہوئے چیف […]

Read More
پاکستان جرائم

ہائیکورٹ ، محسن نقوی کو سینیٹ کی نشست سے نااہل قرار دینے کیلئے درخواست دائر

لاہور ہائی کورٹ میں وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کو سینیٹ کی نشست سے نااہل قرار دینے کے لیے درخواست دائر کر دی گئی۔درخواست شہری مشکور حسین نے ندیم سرور ایڈووکیٹ کی ثالثی کے ذریعے دائر کی تھی جس میں وفاقی حکومت، وزارت داخلہ، پی سی بی اور محسن نقوی کو فریق بنایا گیا تھا۔درخواست […]

Read More
پاکستان جرائم

عدت میں نکاح کیس ، خاور مانیکا کے عدم عتماد پر جج کا کیس ٹرانسفر کیلئے ہائیکورٹ کو خط

اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت شاہ رخ ارجمند نے پی ٹی آئی کے بانی عمران خان اور بشری بی بی کی عدت نکاح کیس کی سزا کے خلاف اپیلیں خارج کر دیں۔ شاہ رخ ارجمند کی عدالت میں ہوا۔کیس کی سماعت شروع ہوئی تو جج شاہ رخ ارجمند نے استفسار کیا کہ سرکاری […]

Read More
پاکستان خاص خبریں

ہائیکورٹ کی پی ٹی آئی کو اسلام آباد میں جلسہ کرنے کی اجازت دینے کی ہدایت

اسلام آباد ہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو اسلام آباد میں جلسے کی اجازت دینے کا حکم دے دیا۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ کو ہدایات جاری کر دیں۔ عدالت میں سماعت کے دوران حکومتی وکیل نے کہا کہ سیکیورٹی […]

Read More
پاکستان

علیم خان کی کامیابی کا نوٹیفکیشن اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج

پاکستان اسٹیبلائزیشن پارٹی کے رہنما عبدالعلیم خان کی این اے 117 سے جیت کا نوٹیفکیشن اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا گیا۔تحریک انصاف کے حمایت یافتہ آزاد امیدوار علی اعجاز بٹر نے ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا۔درخواست گزار نے استدعا کی ہے کہ 9 فروری کو جاری کردہ فارم 47 کو کالعدم قرار […]

Read More
خاص خبریں

حلقہ بندی تبدیل کرنے کا بلوچستان ہائیکورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے حلقہ بندی تبدیل کرنے کا بلوچستان ہائیکورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا۔سپریم کورٹ نے 3 رکنی بینچ نے جسٹس سردار طارق مسعود کی سربراہی میں کوئٹہ کی 2 صوبائی نشستوں پرحلقہ بندیوں کے خلاف درخواست پر بلوچستان ہائی کورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا۔سپریم کورٹ نے فیصلے میں […]

Read More
پاکستان خاص خبریں

عمران خان کی نااہلی کیخلاف ہائیکورٹ کا فل بینچ تشکیل

لاہور ہائیکورٹ نے عمران خان کی توشہ خانہ ریفرنس میں نااہلی فیصلے کیخلاف درخواست پر فل بینچ تشکیل دیدیا۔فل بینچ کی سربراہی چیف جسٹس محمد امیر بھٹی کریں گے، بینچ کے دیگر ارکان میں جسٹس عابد عزیز شیخ اور جسٹس ساجد محمود سیٹھی شامل ہیں۔این اے 95 کے ووٹر جابر عباس نے اظہر صدیق ایڈوکیٹ […]

Read More