پاکستان

ہرمشکل وقت کی طرح اس مرتبہ بھی سعودی عرب پاکستان کی مدد کرے گا، سعودی سفیر

پاکستان میں سعودی عرب کے سفیر نواف بن سعید المالکی نے کہا ہے کہ ہر مشکل وقت کی طرح اس مرتبہ بھی سعودی عرب پاکستان کی مدد کرے گا۔سعودی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سعودی سفیر نے مزید کہا کہ پاکستان اور سعودی عرب کے مابین گہرے تعلقات ہیں۔ نواف بن سعید المالکی نے کہا […]

Read More