بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi 27.3°C
Tuesday, 16 June 2026 | پاکستان: 1 محرم 1448

ہرمشکل وقت کی طرح اس مرتبہ بھی سعودی عرب پاکستان کی مدد کرے گا، سعودی سفیر

Tuesday, 4 April, 2023

پاکستان میں سعودی عرب کے سفیر نواف بن سعید المالکی نے کہا ہے کہ ہر مشکل وقت کی طرح اس مرتبہ بھی سعودی عرب پاکستان کی مدد کرے گا۔سعودی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سعودی سفیر نے مزید کہا کہ پاکستان اور سعودی عرب کے مابین گہرے تعلقات ہیں۔ نواف بن سعید المالکی نے کہا کہ سعودی عرب پاکستان کے استحکام اور خوشحالی کےلیے پُرامید ہے۔

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *