ہمارے پارلیمنٹیرین
حضرت علیؓ کا فرمان ہے زبان ایک درندہ ہے کہ اسے کھلا چھوڑ دیا جائے تو پھاڑ کھائے، یہ بھی آپ نے سنا ہوگا کہ پہلے تو لو پھر بولو، دو مضبوط دیواریں بناکر پیچھے دھکیل دیا ہے اور پھر ہونٹوں کی دیواریں اس پر مزید ہیں لیکن بول چال کا تعلق کیوں کہ الفاظ […]