ہمیں مجرموں کے ساتھ بیٹھنے کی تلقین نہ کی جائے، اسعد محمود
وفاقی وزیر مولانا اسعد محمود نے کہا ہے کہ ہمیں مجرموں کے ساتھ بیٹھنے کی تلقین نہ کی جائے۔قومی اسمبلی سے خطاب میں مولانا اسعد محمود نے کہا کہ پارلیمان کو اپنے اختیار کو سمجھنا ہو گا، ہمیں کہا جارہا ہے کہ مل بیٹھ کر معاملات طے کرلیں۔انہوں نے کہا کہ آج صبح سے ہم […]