ہمیں کوئی بھی آئین کا درس نہ دے، شیری رحمٰن
وفاقی وزیر ماحولیاتی تبدیلی سینیٹر شیری رحمٰن نے کہا ہے کہ الیکشن سے کوئی نہیں بھاگ رہا، ہمیں کوئی بھی آئین کا درس نہ دے، ہر کسی کو قانون کے مطابق اپنا مقدمہ پیش کرنے کا حق ہے۔انہوں نے اپنے ایک بیان میں سپریم کورٹ میں پنجاب اور خیبر پختونخوا کے انتخابات کے التوا کیس […]