ہوش کے ناخن لئے جائیں
افغانستان وہ واحد اسلامی ملک کہ جس نے نہ صرف پاکستان کی اقوام متحدہ میں شمولیت کی مخالفت کی بلکہ نوزائیدہ اسلامی مملکت کیخلاف علیحدگی پسندوں کو متحرک اور پاکستان کے کئی حصوں پر بے بنیاد دعوے کر ڈالے۔افغانستان کی برادر اسلامی ملک سے مخاصمت پاکستان اور پاکستانی قوم کی بے پناہ قربانیوں، جذبہ اخوت […]
