کالم

ہیلتھ مینجمنٹ انفارمیشن سسٹم نافذ کرنے کا فیصلہ

نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی زیر صدارت اجلاس میں پنجاب کے 15 ہسپتالوں میں ہیلتھ مینجمنٹ انفارمیشن سسٹم نافذ کرنے کا فیصلہ کیاگیا ہے۔ مرحلہ وار پروگرام کے تحت ہیلتھ مینجمنٹ انفارمیشن سسٹم رائج کرنے کےلئے فوری اقدامات کی ہدایت کی۔ہیلتھ مینجمنٹ انفارمیشن سسٹم کے ذریعے مریض کے ٹیسٹ، تشخیص اورادویات کا ریکارڈ سنٹرلائزڈ […]

Read More