سارک کی بحالی کےلئے بھرپور تعاون کی یقین دہانی
سارک کے 15 ویں سیکرٹری جنرل محمد غلام سرور پاکستان کے پہلے دورہ پر ہیں، وزیراعظم نے محمد غلام سرور کو سارک کے 15 ویں سیکرٹری جنرل کے طور پر تقرری کی مبارکباد دی اورکہا کہ سیکرٹری جنرل تنظیم کی بحالی کے لیے اپنا بھرپور کردار ادا کریں گے۔ سیکرٹری جنرل سارک کا تعلق بنگلہ […]