انٹرٹینمنٹ

یمنیٰ زیدی کی روضہ امام حسینؓ سے تصویریں وائرل

پاکستانی ہر دلعزیز اداکارہ، ڈرامہ ہیروئن یمنیٰ زیدی کی روضہ امام حسین ؓ سے خوبصورت تصویریں وائرل ہو گئی ہیں۔ بلاک بسٹر ڈرامہ سیریل ’تیرے بن‘ میں جاندار اداکاری کے سبب دنیا بھر سے تعریفیں سمیٹنے اور شہرت حاصل کرنے والی یمنیٰ زیدی آج کل عراق کے شہر کربلا میں موجود ہیں۔اداکارہ یمنیٰ زیدی کی […]

Read More