یوم ِ دفاع اور ناقابل تسخیر فوج
یوم دفاع ایک قومی دن ہے جو پاکستان کی دفاعی طاقت، فوجی بہادری، اور عوامی اتحاد ک ی یادگار ہے۔یہ دن 6ستمبر 1965 کی اس عظیم قربانی کی یاد میں منایا جاتا ہے جب بھارت نے رات کی تاریکی میں پاکستان کی پیٹھ میں چھرا گھونپنے کی کو شش کی لیکن پاک فوج کے جوانوں […]