پاکستان معیشت و تجارت

یوٹیلیٹی اسٹورز کی بندش کیخلاف ملازمین کا چوتھے روز بھی دھرنا جاری

حکومت کی جانب سے کیے گئے یوٹیلیٹی اسٹورز کی بندش کے فیصلے کے خلاف یوٹیلیٹی اسٹورز کے ملازمین کا دھرنا چوتھے روز بھی جاری ہے۔چیئرمین قائمہ کمیٹی صنعت و پیداوار حفیظ الدین نے ملازمین کے احتجاج میں شرکت اور تعاون کی یقین دہانی کروائی۔یوٹیلیٹی اسٹورز ملازمین نے گزشتہ رات حکومتی یقین دہانی پر دھرنا ڈی […]

Read More
پاکستان

یوٹیلیٹی اسٹورز کی بندش کے فیصلے کیخلاف دھرنا تیسرے روز بھی جاری

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ملازمین کا یوٹیلیٹی اسٹورز کی بندش کے فیصلے کے خلاف دھرنا تیسرے روز بھی جاری ہے۔یوٹیلٹی اسٹورز کے ملازمین کا کہنا ہے کہ اگر آج حکومت نے کوئی فیصلہ نہ کیا تو ڈی چوک جا کر دھرنا دیں گے۔یوٹیلٹی اسٹورز کے ملازمین نے یہ بھی کہا ہے کہ جب تک […]

Read More
پاکستان معیشت و تجارت

یوٹیلیٹی اسٹورز کا رمضان سے قبل عوام کیلئے ریلیف کا اعلان

یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن نے رمضان المبارک سے قبل عوام کے لیے ریلیف کا اعلان کردیا۔یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن نے مختلف اشیاء کی قیمتوں میں کمی کردی۔مختلف برانڈز کے گھی، کوکنگ آئل، چائے، صابن، واشنگ پاو¿ڈر اور دیگر اشیاءکی قیمتوں میں کمی کی گئی ہے۔دستاویز کے مطابق گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں میں 4 روپے سے […]

Read More
معیشت و تجارت

یوٹیلیٹی اسٹورز پر آٹا، چینی اور چاول عام مارکیٹ سے مہنگے فروخت ہونے لگے

یوٹیلیٹی اسٹورز پر آٹا، چینی اور چاول عام مارکیٹ سے مہنگے فروخت ہونے لگے ۔تفصیلات کے مطابق یوٹیلیٹی سٹورز پر آٹا، چینی اور چاول عام مارکیٹ سے زیادہ مہنگے داموں فروخت ہوئے۔دستاویزات کے مطابق یوٹیلیٹی سٹورز پر 20 کلو آٹے کا تھیلا 2840 روپے میں فروخت ہو رہا ہے جبکہ عام مارکیٹ میں 20 کلو […]

Read More