ےوم مئی جبر کے خلاف حق کی آواز
مےرے واجب العزت قارئےن اﷲ تعالیٰ کی عنائت کردہ اس روئے زمےن پر سب سے اعلیٰ و ارفع مخلوق انسان کی ہے ۔ہر دور اور ہر زمانے مےں رزق کے جو سر چشمے اﷲ تعالیٰ نے تمام بنی نوع انسان کےلئے مہےا کئے تھے ان پر با اثر لوگ قبضہ کر کے بےٹھ جاتے ہےں […]