پاکستان

شہباز گل کا 2 روزہ جسمانی ریمانڈ مکمل، مزید کی استدعا مسترد، جیل بھیج دیا

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل کو 2 روزہ جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے پر عدالت پیش کر دیا گیا، جہاں پولیس کی مزید جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کر دی گئی، اور عدالتی ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا۔ بغاوت پر اکسانے کے مقدمے میں پی ٹی آئی رہنما شہباز گل کو 2 روزہ […]

Read More