چینی برآمدگی10لاکھ ٹن اضافی اسٹاک سے مشروط
اسلام آباد:وفاقی حکومت کی جانب سے چینی کی برآمدکیلئے ایف بی آر کو10لاکھ ٹن اضافی چینی کے سٹاک کی تصدیق کی ہدایت کردی گئی۔وزارت فوڈ میں ہونے والے اعلیٰ سطح اجلاس میں چینی کے اضافی سٹاک کی ایف بی آر کی جانب سے عدم تصدیق کی صورت میں چینی برآمد کی اجازت نہ دینے پر […]