روسی درآمدہ تیل کی قیمت182روپے لیٹر ہوگئی
اسلام آباد،ماسکو:وزارت توانائی کے حکام کہنا ہے کہ روس سے تیل درآمد کرنے کی صورت میں پاکستان میں پٹرول کی قیمت 182روپے فی لیٹر ہوگئی۔وزارت کے ذرائع کا کہنا ہے موجودہ صورتحال میں روس سے درآمد شدہ تیل کی قیمت182روپے فی لٹر تک ہوگئی روس سے برنٹ آئل مارکیٹ کی نسبت 26ڈالر فی بیرل تیل […]